استاد المجاہدین حضرت اقدس پیر عزیزالرحمن ہزاروی رحمہ اللہ کی وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان

استاد المجاہدین حضرت اقدس پیر عزیزالرحمن ہزاروی رحمہ اللہ کی وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج پھر کافی افسوسناک خبر ملی ہے کہ علم و تزکیہ و احسان کا ایک بڑا مینارہ حضرت اقدس پیر عزیزالرحمن ہزاروی رحمہ اللہ اس دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ فرما گئے ہیں ـ
اناالله واناالیہ راجعون…

یقیناً حضرت اقدس کی موت اسلامی امت کیلئے عموماً اور جہادی تحریکوں کیلئے خصوصاً بہت بڑا ضیاع ہے…حضرت کو جہاد اور مجاہدین سے عشق کی حد تک چاہت تھی اور تحریک نفاذ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے انقلاب کے وقت سے پاکستانی مجاہدین اور جہاد سے خصوصی تعلق اور محبت تھی اور جب تک جہاد پاکستان کی مشکلات و مصائب حد سے بڑھ نہیں گئے،حضرت اقدس کی پاکستانی مجاہدین کی صفوف میں آنا جانا اور مجاہدین کے ساتھ تعلق برقرار رہا،جسے بعد میں حکمتاً مجاہدین نے حضرت کی حفاظت کی خاطر منقطع کئے رکھا ـ

حضرت اقدس کی جہادی صفوف میں ایک بڑی تعداد محبین اور متعلقین کی ہے اور قحط الرجال کے اس زمانے میں یقیناً حضرت اقدس کی موت اسلامی امت کیلئے عموماً اور جہادی تحریکوں کیلئے خصوصاً بہت بڑا ضیاع ہے اور حضرت کی وفات سے اس جاری مقدس جہاد کی مقدس صف ایک عظیم مصلح سے محروم ہو گئی ہے ـ

تحریک طالبان پاکستان حضرت کے پسماندگان،عزیز و اقارب،خلفاء و متعلقین کے غم میں برابر شریک ہے اور اللہ سے دعاگو ہے کہ اللہ انہیں صبر و جمیل عطا فرمائے اور اللہ رب العزت حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ـ
اِنَّ لِلّٰہِ مَا اَخَذَ وَلَہٗ مَا اَعْطیٰ وَکُلُّ شَیْ ٍٔ عِنْدَہٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ۔ (بخاری ومسلم)
ترجمہ) بیشک اللہ ہی کا تھا جو اس نے لے لیا اور اللہ ہی کا ہے جو اس نے عطا فرمایا اور اس کے نزدیک ہر شخص کا ایک وقت مقرر ہے، لہٰذا تمہیں چاہئے کہ صبر کرو اور ثواب حاصل کرو۔

About umar

Check Also

ابومحمد شیخ خالد حقانی شہید رحمہ اللہ کے حوالے سے مفتی ابوذر عزام حفظہ اللہ کا تعزیتی بیان

ابومحمد شیخ خالد حقانی شہید رحمہ اللہ کے حوالے سے مفتی ابوذر عزام حفظہ اللہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے