انسان پر گناہوں کے بد اثرات 5

انسان پر گناہوں کے بد اثرات

5. ظلمات:
جس طرح رات کی تاریکی میں کچھ سجھائی نہیں دیتا، گناہ گار کی زندگی کے معاملات میں تاریکی ہوجاتی ہے،سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا کرے۔
طاعت و عبادت نور ہے اورگناہ تاریکی ہے۔گناہ بڑھتے ہیں تو یہ تاریکی بھی بڑھتی جاتی ہے۔ جبکہ ایسا شخص جو اللہ سے ڈر کر گناہوں سےبچتا ہے، اللہ اس کے لیےایک نور بنا دیتے ہیں جس سےوہ زندگی گزارتا ہے۔اور گناہ گار اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتا رہتا ہے۔ گناہوں کی تاریکی اور سیاہی اس کی آنکھوں، منہ اور چہرے پرچھا جاتی ہے۔

About umar

Check Also

انسان پر گناہوں کے بداثرات 3

انسان پر گناہوں کے بداثرات 3. وحشتِ قلبی: گناہگاروں اور اللہ کے درمیان دوری ہوجاتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے