انسان پر گناہوں کے بداثرات 3

انسان پر گناہوں کے بداثرات

3. وحشتِ قلبی:
گناہگاروں اور اللہ کے درمیان دوری ہوجاتی ہے اور دل کا سکون نہیں ملتا

﴿أَلا بِذِكرِ‌ اللَّهِ تَطمَئِنُّ القُلوبُ ٢٨ ﴾… سورة الرعد”

اللہ کی یاد سے ہی قرار پکڑتے ہیں ،
لوگوں سے وحشت اور دوری ہوتی ہے،خاص طور پر اصلاح کرنے والوں سے۔ان کےساتھ اُٹھنے بیٹھنے اور میل ملاقات سے گناہ گار گریز کرتا ہے۔ یہاں تک کہ بیوی بچوں اور اپنے اقربا سے وحشت ہو جاتی ہے۔

About umar

Check Also

انسان پر گناہوں کے بد اثرات 4

انسان پر گناہوں کے بد اثرات 4. مشکلات: کاموں میں دشواریاں پیدا ہوجاتی ہیں جو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے