عوام الناس کے ساتھ ڈالر خور سیکورٹی اداروں کا ایک اور دھوکہ

عوام الناس کے ساتھ ڈالر خور سیکورٹی اداروں کا ایک اور دھوکہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل بونیر کے علاقے پیر بابا (بائی کلے) میں ہمارے تین ساتھیوں رحمت اللہ ولد حبیب اللہ، محمد وھاب ولد شاکر اللہ،انعام اللہ ولد تاج محمد تقبلھم اللہ کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلے میں شھید کیا گیا.

یاد رہے دو ماہ قبل ایلم پہاڑی میں سرچ آپریشن کے دوران،آمنا سامنا ہونے پر مجاہدین کے ہاتھوں ناپاک فوج کے پانچ اہلکار اور ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار مارا گیا تھا۔

اس واقعے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز کی عوام میں بہت بدنامی ہوئی،اور اپنی اس بے عزتی کو چھپانے کیلئے انہوں نے عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے یہ حربہ نکالا کہ جیل سے ان تین ساتھیوں کو نکال کر شہید کیا اور اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں ان ساتھیوں پر یہ لیبل چسپاں کیا کہ یہ وہ لوگ تھے،جنہوں نے ایلم پہاڑی میں ہم سے جنگ کی تھی،اور پھر ہمیں خفیہ اطلاعات ملنے پر ہم نے سرچ آپریشن کیا،جس کے دوران،ان سے فائرنگ کے تبادلے میں،ہم نے ان تینوں کو مارا ہے،اور ہماری پولیس بال بال بچ گئی۔ حالانکہ سب جانتے ہیں،کہ جب اصلی مقابلہ ہوتا ہے،تو پھر ماحول کیسا ہوتا ہے،دور جانے کی ضرورت نہیں،یہ وادی ایلم کے واقعے کو ہی دیکھ لیں۔

یاد رہے کہ یہ ساتھی آٹھ ماہ قبل گرفتار ہوئے تھے،جبکہ ایلم وادی کا واقعہ دو ماہ پہلے 17 اپریل کا ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس فریبی نظام اور اس کے چال باز محافظوں سے آپ کا روز پالا پڑتا ہے،اور ہر سمجھدار اور ذی شعور شخص ،ان کے مکار عزائم کو بخوبی جانتا ہے،اور یہ واقعہ ان کے مکروہ چہرے وسوچ کی بخوبی عکاسی کرتا ہے،اس لیئے یاد رکھیں یہ امریکی غلام پاکستانی سیکورٹی ادارے ہرگز آپ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔وقت آنے پر یہ آپ کی لاشیں گرا کر بھی اپنے مقاصد پورے کر سکتے ہیں۔

لہذا ان کو پہنچانئے۔۔۔

محمدخراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

9 شوال المکرم 1441ھ بمطابق یکم جون 2020

#TTP
#UMARMEDIA
#MUHAMMADKHURASANI

ہماری ویب سائٹ
https://www.umarmediattp.co

ہمارا ٹیلی گرام بوٹ چینل
https://t.me/nashir_um1_bot

About umar

Check Also

من گھڑت خبروں کی تردید کرتے ہیں

تحریک طالبان پاکستان کی رہبری شوریٰ کے رکن،سابقہ نائب امیر شیخ ابومحمد خالد حقانی تقبلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے