علی وزیر کو دھمکی کی تردید….عوام الناس ہوشیار رہیں۔۔۔ سمجھداروں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے

عوام الناس ہوشیار رہیں۔۔۔ سمجھداروں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی غلام پاکستانی ایجنسیوں نے ایک بار پھر پرانے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے،تحریک طالبان پاکستان کا نام لے کر پی ٹی ایم کے ایک رہنما علی وزیر کو ڈرانے کی کوشش کی ہے۔
یہ ان ایجنسیوں کی پرانی عادت ہے،کہ جب بھی ان کیلئے کسی کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے،تو پھر اسے روکنے کیلئے،طالبان کے نام سے منسوب کر کہ جھوٹی دھمکیاں لگاتے ہیں۔
تحریک طالبان پاکستان ایک بار پھر واضح کرتی ہے،کہ ہمارے اہداف واضح ہیں،اور ہم بےجا عوام کو تنگ کرنے یا انہیں اپنے مفادات کیلئے جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کے نہ تو قائل ہیں،اور نہ ہی داعی۔
اس لئے عوام الناس سے گزارش ہے،کہ امریکی غلام پاکستانی سیکورٹی اداروں کے ایسے فضول اور اوچھے ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہیں۔

نوٹ: خط کے متن میں جو علی وزیر کے والد سمیت پانچ افراد کو 2004 میں قتل کرنے کو تحریک سے منسوب کیا گیا ہے،تو اس واقعے کا تحریک طالبان پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ہم جو کرتے ہیں تو ڈنکے کی چوٹ پر قبول کرتے ہیں۔
اور ویسے بھی تحریک طالبان پاکستان تو 2007 میں وجود میں آئی تو 2004 میں کیسے علی وزیر کے والد کو قتل کر دیا۔
سمجھداروں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے

محمدخراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

6 شعبان 1441ھ بمطابق 30 مارچ 2020

#TTP
#UMARMEDIA
#MUHAMMADKHURASANI

ہماری ویب سائٹ
https://www.umarmediattp.co

ہمارا ٹیلی گرام بوٹ چینل
https://t.me/nashir_umedia_bot

About umar

Check Also

من گھڑت خبروں کی تردید کرتے ہیں

تحریک طالبان پاکستان کی رہبری شوریٰ کے رکن،سابقہ نائب امیر شیخ ابومحمد خالد حقانی تقبلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے