سوشل میڈیا پر تحریک طالبان پاکستان او پاکستانی حکومت کے درمیان خفیہ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہیں ……

سوشل میڈیا پر تحریک طالبان پاکستان او پاکستانی حکومت کے درمیان خفیہ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہیں ……

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتی نظر آرہی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی حکومت کے درمیان امن معاہدہ متوقع ہے اسی طرح کے اور بھی بہت خبریں نشر کی جارہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے. ہم نے بارہا یہ اعلان کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان ایک منظم تحریک ہے جس کے مختلف شعبے ہیں اور ایک منظم انداز میں ہم اپنے مبارک جھاد آگے بڑھا رہے ہیں. حکومت پاکستان کے ساتھ ہماری جنگ ہو یا مذاکرات ہو،ہماری تمام خبریں ہمارے رسمی چینلز اور ویب سائٹ پر شائع ہوتی ہے.لیکن کچھ لوگ اپنی ریٹنگ بڑھانے اور اپنے چینلز کی تشھیر کیلئے تحریک طالبان پاکستان کا نام استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی کام ہے صحافت کے نام پر ان کرتوتوں کا مقصد مسلم امہ کے دلوں کو ٹیس پہنچانے اور ان کے دلوں میں شکوک و شبھات پیدا کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہے.

امت مسلمہ اور خصوصا پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کو ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے تمام خبریں، رسمی اعلامیے آڈیو اور ویڈیوز عمر میڈیا کی ویب سائٹ اور رسمی چینلز پر شائع ہوتی ہے.اسلئے تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس جاننے کیلئے ہماری ویب سائٹ اور چینلز جائن کیجئے …… جزاکم اللہ خیرا

محمد خراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

۳۰ اگست ۲۰۱۹ بمطابق ۲۹ ذوالحجہ ۱۴۴۰ ھ

رابطہ کیلئے ….

@umarmediarabta

[email protected]
[email protected]

#TTP
#UMARMEDIA
#MUHAMMADKHURASANI

www.umarmediattp.com

@umarmedia166
@umarradiofm_1

About umar

Check Also

علی وزیر کو دھمکی کی تردید….عوام الناس ہوشیار رہیں۔۔۔ سمجھداروں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے

عوام الناس ہوشیار رہیں۔۔۔ سمجھداروں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی غلام پاکستانی ایجنسیوں …

2 comments

  1. tehrik taalban pakistan ko ghair mulke lod yani pakistan dushman agensiya (raw.moosaad..cia.) waghaira maali imdad deti hy ?????kiya yeh sach hy???baeah mehrubani wazahat kijye…..wassalam

    • یہ محض الزامات کے سوا کچھ نہیں
      اور پاکستانی فوج کا ہم پر یہ الزام لگانے کا مقصد یہ ہے
      تاکہ اپنی عوام کو دھوکہ دے سکیں،کیونکہ وہ فطرتا راء موساد اور سی آئی اے سے نفرت کرتی ہے
      اور دوسرا مقصد ان الزامات کا یہ ہے کہ کہی کوئی پاکستانی فوج سے نہ پوچھ لے کہ تم جو امریکہ
      سے ڈالر وصولتے ہو وہ کس لیئے ہیں

      یعنی چور مچائے شور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے