حالاتِ حاضرہ

رمضان المبارک اور مجاہدین …

رمضان المبارک اور مجاہدین … سال ۱۴۴۱ ھ بمطابق ۲۰۲۰ ء دنیائے تاریخ میں سیاہ ترین سال اور مشکلات کا سال سمجھا جا رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ کرونا وائرس ہے … اگر چہ ابھی تک اس کی حقیقت بھی پوری طرح واضح نہیں کہ یہ واقعی عالمی وبا ہے یا یہودی سازش ہے اس بارے میں ہر مکتبۂ فکر اپنی نظر پیش کرچکا ہے بھر حال …

مزید پڑھیں

20۔سیکولرزم کا پرچار

20۔سیکولرزم کا پرچار پاکستان میں آج کل سیکولرزم عروج پر ہے اور یہ نظریہ عصری تعلیم یافتہ طبقے میں نسبتاً زیادہ ہے اس کی وجہ بعض نظریاتی سیکولر لوگوں کی خودساختہ عقلی دلائل جو کہ اصل میں کم عقلی کے دلائل ہیں جیسا کہ بعض سیکولر لوگ اسلام کا نام سنتے ہیں تو کہتے ہیں کون سا اِسلام جناب، کیونکہ مولویوں کا اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے لہٰذا …

مزید پڑھیں

19۔منکرختم نبوت ﷺ کی سزا اور پاکستان میں ان کی حیثیت

19۔منکرختم نبوت ﷺ کی سزا اور پاکستان میں ان کی حیثیت عقیدہ ختم نبوت ، عقائد کے باب میں ایک اہم ترین عقیدہ ہے ۔ عہد رسول ﷺ سے ہی اس عقیدہ کی حفاظت کی گئی ہے اور آج تک بلکہ قیامت تک منہج سلف پر چلنے والےکما حقہ اس کی حفاظت کرتے رہیں گے. نبوت کے نام پر جس طرح عہد رسالت میں جھوٹے دعویدار پیدا ہوتے رہے آج …

مزید پڑھیں

18۔کرونا وائرس یا لشکر جبار؟

18۔کرونا وائرس یا لشکر جبار؟ ہر مرض اللہ تعالیٰ کا حکم ہوتا ہے اللہ کے حکم کے بغیر کوئی بھی مرض کسی انسان کو نہیں لگ سکتا تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی علاقے میں وبا یا کوئی اور آفت نازل ہو تو اس میں سو فیصد لوگ نہیں مرے بلکہ کچھ لوگ اس میں محفوظ بھی رہے. اس کا مطلب کہ جس جس کو اللہ نے مارنا ہے …

مزید پڑھیں

17۔ڈالرز کمانے کا ایک اور موقع

17۔ڈالرز کمانے کا ایک اور موقع نائن الیون کے بعد جب امریکہ نے پاکستان کو پتھر کے زمانے میں پہنچانے کی دھمکی دے دی تو اس وقت بدقسمتی سے ملک فوج کے ہاتھ میں تھی جو کہ تاریخ گواہ ہے کہ اسی فوج نے کسی بھی میدان میں وردی اور اسلحہ کی لاج نہیں رکھی بلکہ ہمیشہ بزدلی کا مظاہرہ کیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ان کی …

مزید پڑھیں

16۔میں کون کہاں سے اور کس لئے؟

16۔میں کون کہاں سے اور کس لئے؟ میں کون ،کہاں سے اور کس لئے؟؟ میں کون ہوں، کہاں سے آیا ہوں، مجھ میں خود شعوری کہاں سے آگئ ، میں کیوں ہوں، کب سے ہوں، اس زمین پر اس جسمی لباس میں مجھے کس نے ڈال دیا، اپنے جیسے جن انسانوں کے توسل سے میں آج ہوں میرے واسطے انکا انتخاب کس نے کیا اور انکے واسطے میرا انتخاب کس …

مزید پڑھیں

15۔مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے

15۔مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے ایک خبر سامنے آئی حقیقت تھی یا حسب عادت گیم کھیلا جارہا ہے واللہ اعلم بھر حال پاکستان کا اکثریتی غریب اور اسلام پسند طبقہ کافی خوش نظر آرہاہے جیسے ان کی دعا قبول ہوئی اور ان کے دل سے نکلی آہ سنی گئی اور ماضی کے ایک بڑے فرعون اور لعین اکبر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنائی گئی … بھرحال ایک …

مزید پڑھیں

14۔قرآن کی بے حرمتی اور مسلمان کا کردار

14۔قرآن کی بے حرمتی اور مسلمان کا کردار قرآ ن کی بے حرمتی اور مسلمان کا کردار قرآن کریم کلام اللہ ہے اس کی تعظیم کا احاطہ کرنا ہمارے بس میں کہاں نا ہی اس کی حقانیت کیلئے کسی دلیل کی ضرورت ہے قرآن اپنی حقانیت خود بیان کرتا ہے سورۃ النساء میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے؟اگر یہ اللہ کے سوا …

مزید پڑھیں

13۔یہ دھرنے شرنے

13۔یہ دھرنے شرنے   یہ نشئہ اقتدار بھی عجیب شے ہے ہاتھ میں ہو تو امانت ، ہاتھ سے نکل جائے تو ذلالت ہے .. مطلب یہ کہ جب بندہ کے ہاتھ میں اقتدار ہوتا ہے تو وہ وہ اسے برائے نام امانت سمجھتاہے کہ یہ اللہ کی طرف سے خدمت کا موقع دیا گیا ہے فیصلے آسمانوں میں ہوتے ہیں ہر کسی سے اللہ قوم کی خدمت کاکام نہیں …

مزید پڑھیں

12۔آزادی مارچ

12۔آزادی مارچ جو بھی آواز لگائی جاتی ہے اس کا ایک مقصد ہوتا ہے ،آواز لگانے والے کا ایک ہدف ہو تا ہے ،آج آزادی کے نام پر آواز لگائی جا رہی ہے ،اور آواز لگانے والے کوئی بے حیثیت قسم کے لوگ بھی نہیں ہیں ، بلکہ بڑے حضرات ہیں ،اور ان کا سب سے بڑا مطالبہ “وزیرِ اعظم عمران خان ” کا استفعیٰ ہے ، مگر استفعیٰ کے …

مزید پڑھیں